• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 افراد گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

ملتان( سٹافرپورٹر ) پولیس نے3افراد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا اور مقدمات درج کرلئے ۔مخدوم رشید پولیس نے ملزم عرفان سے رپیٹر ،فرحان سے 12بورجبکہ صدر جلالپور پولیس نے ملزم ممتاز حسین سے پسٹل برآمد کرلئے ۔
ملتان سے مزید