• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کینٹ پولیس کو مقبول ایس آئی نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے میری ہمشیرہ کو کال کرکے کہا کہ آپ کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا50ہزار جازکیش بھیج دیں، ملزم نے رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے دھودہی سے سخت اذیت دیکر ارتکاب جرم کیا ۔
ملتان سے مزید