• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ گائنی ہسپتال نیوکرول کی نئی ترقیاتی سکیم جلدتیار کرنیکی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے گائنی ہسپتال نیوکرول کادورہ کیا، انہوں نے نے کہا ہے کہ گورنمنٹ گائنی ہسپتال نیوکرول کی اپگریڈیشن کے لئے نئی ترقیاتی سکیم جلد تیار کی جائیگی ۔ مریضوں سے طبی سہولیات سے متعلق استفسار کیا ،جس پر مریضوں نے اظہار اطمینان کی ۔
لاہور سے مزید