کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے پاکستان نیشنل کوچنگ سینٹر اسپورٹس بورڈ کراچی کی بجلیبل کی عدم ادائیگی پر منقطح کردی،پاکستان اسپورٹس بورڈ پر کے الیکٹرک کے 10 لاکھ روپے واجب الادا ہیں ، کوچنگ سینٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ زائد بل پر نیپرا کو خط لکھا تھا۔