لاہور ( اپنے نامہ نگارسے ) صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی زیر صدارت محکمہ انسانی حقوق کے کیمپ آفس میں جلاس ہوا۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ گرجا گھروں کی رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس میں سیکرٹری انسانی حقوق علی بہادر ،ڈاکٹر مجید ایبل، سیمئیول کھوکھر، ریورنڈ آ عزاز مارشل اوردیگر نے شرکت کی۔