• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصداضافہ کیاجائے، خورشید احمد

لاہور (نیوزرپورٹر) آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈیونینز کے جنرل سیکرٹری خورشیداحمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم نجی اداروں کے ملازمین کی اْجرتوں میں بھی سرکاری ملازمین کی طرح 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کریں ، انہوں نے کہا کہ حکومت آئی پی پی پاور ہائوسسزکی مہنگی بجلی سے چھٹکارا دلانے کے لئے ان کے معاہدوں میں توسیع کی بجائے غوروفکرکرکے حقیقی بنیادوں پر تجدیدکریں۔
لاہور سے مزید