• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سیاست میں آصف زرداری کا کوئی ثانی نہیں، رانا جمیل منج

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کوئی ثانی نہیں،ملک میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے انکی خدمات لازوال ہیں۔ آصف علی زرداری پاکستان کے وہ عظیم لیڈر ہیں جنہوں نے اس وقت پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک بچایا جب پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا تھا۔
لاہور سے مزید