• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی اہم شاہراہوں اور انڈر پاسز پر سکشن پمپس اور ضروری مشینری موجود ہے، ڈپٹی میئر کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہشہر کی اہم شاہراہوں اور انڈر پاسز پر سکشن پمپس اور ضروری مشینری موجود ہےوزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر خود مختلف علاقوں کا دورہ کررہا ہوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لے رہا ہوں ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی کے شہریوں کو بارش کے موسم میں مشکلات سے محفوظ رکھا جائے، شہر کی بہتری کے لئے جو اقدام ضروری ہیں اٹھائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کی دلچسپی اور کوششوں سے کراچی کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے باوجود صفائی کی صورتحال بہتر ہے۔

ملک بھر سے سے مزید