• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ مائی کراچی نمائش کا افتتاح آج کرینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی چیمبر کے زیر اہتمام 19ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز 2 اگست کو ہوگا،وزیراعلیٰ سندھ افتتاح کریں گےدوست ممالک کے متعدد سفارت کار بھی تقریب میں شریک ہو نگے ، نمائش میں 300 سے زائد اسٹالز لگائے گئے ہیں۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے بتایا کہ تین روزہ نمائش، جو 4 اگست 2024 کو اختتام پذیر ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید