• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریتی بجری کی چوری میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) میمن گوٹھ پولیس نے ریتی بجری کی چوری میں ملوث 4 ملزمان امام الدین، نصراللّٰہ، محمد یونس اور معاذ کو گرفتار کرکے بلاکوں سے بھرے 4 منی ٹرک بھی ضابطے کے تحت تحویل میں لے لیے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید