• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ٹاؤن، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر سونا، نقدی اور لائسنس یافتہ اسلحہ لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاؤن کے علاقے سومار گوٹھ میں مسلح ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا ، نقدی اور لائسنس یافتہ اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے،مالک مکان کا کہنا ہے ڈاکو مجموعی طور پر 30 سے 40 لاکھ روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوئے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید