کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے مبینہ طور پر خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث یاسین غلام نبی کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم نے پڑوسی خاتون کو گھر میں اکیلا پاکر زیادتی کی کوشش کی اور خاتون کو مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا ۔