• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوٹ مار کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے شہری، دوسرے شہری کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) عیدگاہ کے علاقے میں لوٹ مار کی واردات کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے 45 سالہ محمد دانش ولد محمد علی زخمی ہوگیا، فائرنگ کرنے والے ڈاکو کو بھی دوسرے شہری نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ شناخت 30 سالہ علی ولد اشرف کے نام سے ہوئی جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ، ملزم کے قبضے سے دو پستول ، موبائل فون ، کیش رقم اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید