کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے آفیسرز کلب کے انتخابات برائے 2028-2026 میں یونائیٹڈ پینل نے کامیابی حاصل کر لی جمعرات کو ہونے والے الیکشن میں 1757ووٹ میں سے941ووٹ ڈالے گئے جس میں سے296ووٹ حاصل کر کے یونائیٹڈ پینل سرفہرست رہا، ڈیووٹیڈپینل نے240 لےکر دوسری اورٹرسٹڈ نے215 لےکر تیسری پوزیشن حاصل کی مجموعی طور پر پانچ پینل نے انتخاب میں حصہ لیا۔