• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنک آف پنجاب کےکلائنٹ ایونٹ ڈے کاانعقاد

لاہور(پ ر)بینک آف پنجاب مینجمنٹ نے اس ہفتے لاہور میںایک کلائنٹ ایونٹ کروایا جس میں پروفیسر سٹیفن ڈیرکون بطور مہمان خصوصی تھے۔ پروفیسر ڈیرکون نے کہا کہ پاکستان کو دیگر ترقی پذیر ممالککی پالیسی سےسیکھنا چاہئے۔
لاہور سے مزید