• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان شاہینزکے کپتان محمد حارث نے کہا ہےپچھلے تین روز سے ہماری تیاری اچھی رہی ہے۔ پہلی توجہ ون ڈے میچز ہیں ان میں اچھا کرنے کی کوشش کرینگے۔ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز بڑا چیلنج ہے۔ اس میں بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔پچھلے سال ٹاپ اینڈ سیریز میں رنر اپ رہے تھے۔ اس بار ایک سیڑھی مزید عبور کرینگے۔