• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چولستان جیپ ریلی، چار خواتین بھی شریک

کراچی (جنگ نیوز) چولستان جیپ ریلی میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت درجنوں ریسرز نے طویل ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔ اسٹاک کیٹیگری میں 4 خواتین ڈرائیورز سمیت 79 ریسرز نے 216کلومیٹر طویل ٹریک پر مقابلہ کیا ۔ بعد میں میوزیکل نائٹ،آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
اسپورٹس سے مزید