• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رؤف حسن مزید ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کےحوالے

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)رؤف حسن مزید ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے، عدالت کاپمز سے روزانہ طبی معائنہ کرانے کا حکم ، ملزم بارودی مواد برآمدگی کیس میں گرفتار، انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے بارودی مواد برآمدگی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان ملزم رؤف حسن کومزید ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ،گذشتہ روز سماعت کے دوران دو روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پرملزم کو عدالت میں پیش کیاگیا۔

اہم خبریں سے مزید