• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کا مغویہ کو بازیاب کرواکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار الحق پنوں نے ایس ایچ او تھانہ پھلورا سیالکوٹ کو مغویہ حنا ملک کو 8 اگست تک بازیاب کرکے پیش کرنیکا حکم دیدیا ۔
لاہور سے مزید