• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 اگست ہمیشہ سیاہ دن کے طورپر یاد رکھا جائیگا، محنتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ 5اگست تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طورپریاد رکھا جائے گا،حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر صوبہ سندھ میں بھی کل 5اگست کومقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کےساتھ بھرپوراظہاریکجہتی کے دن کے طور پر منایاجائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید