• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز اپارٹمنٹ کے رہائشی کئی دنوں سے پانی کی سپلائی سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13کے ڈی اے اوورسیز اپارٹمنٹ کے رہائشی کئی دنوں سے پانی کی سپلائی سے محروم ہیں، علاقہ مکینوں نے واٹر کارپوریشن کےاعلیٰ حکام سے فوری طور پر معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ ان کے علاقے میں پانی کی لائن ڈیمج ہوگئی ہے، متعلقہ افسران کو ڈیمج لائن کی فوری مرمت کرانے کے احکامات دیئے جائیں تاکہ علاقے میں پانی کی فراہمی ممکن ہوسکے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید