• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی ہراسانی کے الزام پر برطرف نسیم میمن کی دوبارہ تعیناتی پر دلائل طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے جنسی ہراسانی کے الزام پر ہٹائے گئے نسیم میمن کی دوبارہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر چیئرمین انٹر بورڈ کے جواب پر دلائل طلب کرتے ہوئے بحالی کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کا حکم برقرار رکھا۔ ہائی کورٹ میں جنسی ہراسانی کے الزام پر ہٹائے گئے چیئرمین انٹر بورڈ نسیم میمن کی دوبارہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیئرمین انٹر بورڈ نے تحریری جواب جمع کرادیا۔ عدالت نے چیئرمین انٹر بورڈ کے جواب پر 4 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید