• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرمت کے چند روز بعد ناتھا خاں پل پر ایک بار پھر سوراخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہراہ فیصل ناتھا خاں پل پر ڈرگ روڈ سے ائرپورٹ جانے والے ٹریک پر ایک بار پھر سوراخ ہو گیا چند روز قبل بھی اسی مقام پر سوراخ ہوا تھا جبکہ ایک سال قبل اس پوری سڑک کی مرمت اور اکسپنشن جوائنٹ لگائے گئے تھے لیکن اس کے باوجود اس پل پر ٹریفک کے مسائل حل نہ ہو سکے ،بدھ کو پل پر ائرپورٹ جانے والے ٹریک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔
اہم خبریں سے مزید