• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشد منہاس روڈ پر پولیس اہلکار کے قتل کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )راشدمنہاس روڈ پر پولیس اہلکار کےقتل کی ایک اور ویڈیو سامنےآگئی۔شہری نے موبائل فون سے عکس بندی کی ۔ ویڈیو میں فائرنگ کے بعد حملہ آور کو موٹرسائیکل پر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔فائرنگ کے فوراً بعد حملہ آور اور زخمی پولیس اہلکار کو گتھم گتھا ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔حملہ آور کی موٹر سائیکل اسٹارٹ نہ ہوسکی اور گرگئی موٹرسائیکل گرنے کے بعد حملہ آور پولیس اہلکار کی موٹرسائیکل لیکر فرار ہوا ۔
اہم خبریں سے مزید