• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی، کارکن گھروں، گاڑیوں پر قومی پرچم لہرائیں، سردار عبدالرحیم کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جی ڈی اےکے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے جی ڈی اے اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ 14اگست یوم آزادی کے دن بھرپور منانے کے لیے قومی پرچم اپنے گھروں، دکانوں ، گاڑیوں اور پارٹی کے دفتروں پر لہرائے جائیں- ان خیالات کا اظہار انہوں اپنے بیان میں کیا سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے تمام کارکنان یوم آزادی بھرپور انداز میں جشن آزادی منائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید