آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: نیشنل بینک آف پاکستان کا پرائزبانڈ کا انعام حلال ہے یا حرام؟
جواب: نیشنل بینک آف پاکستان کا پرائزبانڈ کا انعام حرام ہے۔
وفات کے بعد بھی انسان کے بنیادی حقوق میں سے غسل، کفن، جنازہ اور دفن شامل ہیں۔
معراج کا یہ سفر بالتحقیق آپﷺ کو بے داری کے عالم میں بقائم ہوش و حواس جسم اطہر کے ساتھ کرایا گیا۔