• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)نے یوم آزادی کے موقع پر ٹورنٹو سے پاکستان آنے والی پروازوں کے کرایوں میں 14فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق یکم تا 14اگست کے درمیان بکنگ پر 14فیصد رعایت دی جائے گی۔مسافروں کو ٹورنٹو سے پاکستان پروازوں پر 15اگست سے 14نومبر کے درمیان لازمی سفر کرنا ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید