• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 اگست کو دھرنا لاہور کے لیے تیار ہیں،جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ خصوصی)11 اگست کو دھرنا لاہور کے لیے تیار ہیں اوراس دھرنے سے اسلام آباد کے ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو جائے گا ۔ دھرنے میں شرکت کےلئے ایک ایک گھر اور د کاندارکو دعوت دیں گے۔حکومت کو عوامی مطالبات ہر صورت تسلیم کرنا ہونگے۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی لاہور غربی عبدالعزیز عابد نے ذمہ داران کے خصوصی اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید