اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی نے گریڈ 19کے افسرڈپٹی سائنٹفک ایڈوائزر شکیل ارشد کی 15دن کی ایکس پاکستان رخصت کی تنخواہ کے ساتھ منظوری دیدی اور انہیں این او سی بھی جاری کر دیا۔ یہ رخصت 16 سے 30اگست تک کیلئے ہو گی۔ وہ اس دوران نجی دورے پر برطانیہ اور جرمنی جائیں گے۔