• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیا،واقعہ کا مقدمہ 4یوم قبل درج کیا گیا تھا، ملزم کو رتہ امرال پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس سمیت دیگر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا۔
اسلام آباد سے مزید