لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہنی ٹریپ کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے رقم ہتھیانے والے بین الاضلاعی گینگ کے خواتین سمیت 8ملزمان گرفتار ، گرفتار ملزمان میں عقیل ، آصف، اشرف، اور عظیم جبکہ خواتین ملزمان میں عروج، کومل ،عابدہ بی بی اور شمیم بی بی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق خواتین ملزمان امیر لوگوں کو اپنے جال میں پھنساتیں اور گن پوائنٹ پر نازیبا ویڈیو بنالیتے۔