• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درسی کتب کی عدم دستیابی اور اسٹیشنری کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نئے تعلیمی سال کے آغاز میں چند دن رہ گئے، تاہم بازار میں درسی کتب کی کمی ہے اور جو کتابیں موجود ہیں ان کی قیمتیں 20سے 30فیصد اضافہ کیا جا چکا ہے، بعض جماعتوں کی کتابیں دستیاب ہی نہیں ہیں، مہنگی اسٹیشنری سے والدین پریشانی کا شکار ہیں اور مہنگائی کے باعث بچوں کے لیے پرانی کتابیں خریدنے پر مجبور ہیں ، پنسل باکس30 سے 50روپے مہنگا، پین کی قیمت میں10روپے کااضافہ کاپیوں اور رجسٹر کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید