ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ پولیسنے خاتون کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،پولیس کو کینٹ کی رہائشی خاتون نے اطلاع دی کہ زاہد وغیرہ نے اسکے موبائل پر اسے اور اسکے بچے کو اغوا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے جا روائی شروع کردی۔