• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تیرہ ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹرپولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 11افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ جلیل آباد پولیس نے ملزم شہباز سے 1080گرام چرس چہلیک پولیس نے ملزم صفدر جاوید سے 10لیٹر ملزم عامر سے 10لیٹر شراب قطب پور پولیس نے ملزم عمر سے 1200گرام ہیروئن شاہ شمس پولیس نے ملزم نے ساجد سے 20لیٹر شراب ممتاز آباد پولیس نے ملزم علی رضا سے 10لیٹر شراب دہلی گیٹ پولیس نے ملزم خالد محمود سے 10لیٹر حرم گیٹ پولیس نے ملزم احمد علی سے 300لیٹر شراب کپ پولیس نے ملزم حیدر علی سے 20لیٹر شراب بستی ملوک پولیس نے ملزم رحیم بخش سے 1500گرام چرس اور صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم لیاقت علی سے 15لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔بدھلہ سنت پولیس نے ملزم عمر فاروق اور علی حیدر سے پسٹل اور مخدوم رشید پولیس نے ملزم لقمان سے پسٹل برآمد کرلیے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید