• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا بس سٹینڈ کا دورہ، مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرکا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ، مختلف روٹس کی بسوں کے کرایہ ناموں کا جائزہ لیا اور عملے کو ہدایت کی کہ سرکاری طور پر مقررہ کرایوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے،اس موقع پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محسن نثار بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ملتان سے مزید