• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے 8 افراد نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر)کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے 8افراد کو نشتر ہسپتال منتقل ۔ مظفر آباد کے علاقے کھوہ شاکر شاہ والا ارم بتول گھر جارہی تھی کہ راستے میں آوارہ کتے نے کاٹ لیا جسے ویکسین کیلئے آر ایچ سی ہسپتال شیر شاہ لایا گیا جبکہ سرکل شجاع آباد میں مختلف واقعات میں حیدر علی ، مذہب مئی ، مدثر ، ثانیہ ، اقبال ، زویا اور عدنان کو کتوں نے کاٹا جن کو علاج معالجہ کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ۔
ملتان سے مزید