• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے چھاپہ، حوالہ ہنڈی کے بین الاقوامی گینگ سے منسلک 3 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) ایف آئی نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران بین القوامی گینگ سے منسلک حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بینک اہلکار بھی شامل ہیں
لاہور سے مزید