• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال FIA امیگریشن نے 1391 ملزمان کو ملک بھر کے ائرپورٹس سے گرفتار کیا

لاہور (نیوزرپورٹر)رواں سال کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے اسٹاپ لسٹ کی بنیاد پر جعلی، گمشدہ، بلیک لسٹڈ پاسپورٹس استعمال کرنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب مجموعی طور پر 1391 ملزمان کو ملک بھر کے ائرپورٹ سے گرفتار کیا۔اسٹاپ لسٹ میں ملزمان کے نام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر ایک مکمل وضع کردہ طریقہ کار کے تحت ڈالے جاتے ہیں۔
لاہور سے مزید