• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ ڈھوک چودھریاں میں فائرنگ کرکے 33سالہ افتخار احمدکو قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ سے اس کا دوست عتیق شاہ زخمی ہو گیا ۔
اسلام آباد سے مزید