• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی چوک کی طرف جانیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ایف نائن پارک میں جشن آزادی کی تقریب کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک کی طرف چل پڑے جس پر پولیس نے ریجنل صدر عامر مغل سمیت متعدد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار افراد نے بتایا بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر ریلی ایف نائن پارک سے ہوتے ہوئے بلیو ایریا کی طرف رواں دواں تھی کہ پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی۔
اسلام آباد سے مزید