• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے آج کھل جائینگے

راولپنڈی ( خصو صی نمائندہ) پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ۔ سکولوں کے نئے اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح آٹھ بجے سے ایک بج کر30منٹ تک جمعہ کو 12 بجے تک ہوں گے۔ ڈبل شفٹ والے سکول صبح 8 سے ساڑھے 12بجے تک جبکہ دوسری شفٹ کے ایک بجے دوپہر سے ساڑھے 5 بجے تک ہوں گے ۔
اسلام آباد سے مزید