• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن آزادی ‘ کمشنر راولپنڈی نے پودا لگایا

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) جشن آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی۔ کمشنر راولپنڈی عبدالعامر خٹک نے پودا لگایا جبکہ ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی نے کبوتر آزاد کئے۔ اس مو قع پر آرڈی اے عمارات‘ مری روڈ‘ ائرپورٹ روڈ سبز ہلالی پرچموں‘ برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید