• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )تھانہ دھمیال پولیس نے شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی شناخت اسرار کے نام سے ہوئی ۔پولیس کے مطابق ملزم سے 250 لٹر شراب برآمد ہوئی ،ملزم سے شراب کے 10 گیلن بھی برآمد ہوئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم نے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید