• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کا ون ویلنگ کرنیوالوں سےسختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایوب ناصر‘ خصوصی نامہ نگار ) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سیدعلی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی تقریبات کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان تشکیل دیدیا۔ ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپیشل سکواڈز اہم شاہراہوں اور مقامات پر 55سے زائد ناکے لگائیں گے۔
اسلام آباد سے مزید