• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ،شہری کو تشدد بناکر قتل کرنے کاالزام ، دوافراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) شہری کو تشدد بناکر قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کوتوالی پولیس کو اظہر نے بتایا کہ ملزمان بلال اور ارشد میرے بھائی ناصر کو گھر سے بلواکر فیکٹری لے گئے جہاں انھوں نے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھسیٹتے رہے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا وجہ عناد میرے بھائی نے فیکٹری مالک بلال کے کچھ پیسے دینے تھے ۔
ملتان سے مزید