• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس، سندھ میں 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے 20 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا،چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع 20 اگست بروز منگل کو صوبے عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات ہر سال 14 صفر سے ان کی آخری آرام گاہ والے شہر بھٹ شاہ میں منعقد کی جاتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید