• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چکوال (نمائندہ جنگ) دو ہفتے قبل جھلس کر جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ جمعہ کے روز خاندان کا آخری چشم و چراغ سات سالہ عائزہ اسماعیل جو شہید میجر اسماعیل کی صاحبزادی تھیں بھی چل بسیں جنہیں تحصیل کلرکہار کے آبائی قصبہ چھمبی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل میجر اسحاق،اُن کا بھائی میجر اسماعیل ،میجر اسماعیل کی اہلیہ،والدہ،بیٹا احمد واقعہ میں جاں بحق ہوا تھا۔
اہم خبریں سے مزید