• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کے باشندوں کو مہینوں سے لباس تبدیل کرنا میسر نہیں 

غزہ۔فلسطین (اے ایف پی) غزہ کے محصور باشندوں کو مہینوں اپنا لباس اور جوتے تبدیل کرنے کا موقع میسر نہیں آتا۔ اس کا مشاہدہ وہاں عام ہے۔ صفا یٰسین اپنے بچے کو مہینوں سے ایک سفید لباس ہی پہنائے ہوئے ہے ۔ غزہ 10ماہ سے اسرائیلی حملے کے بعد سے تباہ حال ہے ۔ صفا یٰسین جب امید سے تھیں انہوں نے اپنی نومولود کو خوبصورت کپڑوں میں ملبوس کرنے کا خواب دیکھا تھا لیکن وہ ان ہزاروں فلسطینیوں میں شامل ہیں جو غزہ سے بے گھر ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید