• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور ان کے اہل خانہ کو عمرے پربھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو ایک تقریب میں سندھ اولمپکس کے سر پرست اعلی محمد ہمایوں منیف نے کہا کہ وہ اپنے ادارے کی جانب سے ارشد ندیم، ان کی اہلیہ، اور والدین کو عمرے کا ٹکٹ دیں گے۔

اسپورٹس سے مزید