• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 خاتون نے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا کریمنل نہیں ہے، ایڈیشنل آئی جی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہاہےکہ کارساز حادثہ میں خاتون نے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا تاہم وہ خاتون کریمنل نہیں ہے ۔ بدھ کو اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کار ساز حادثہ میں پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے مشتعل ہجوم سے خاتون کو محفوظ کیا اور عدالت میں اسکی تکڑی ٹیم ہونے کے باوجود ضمانت نہیں ہونے دی ،قانون کے مطابق اس کیس کو چلایا جارہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید